نورمن

( نورْمَن )
{ نور (و مجہول) + مَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ازمنہ وسطی میں علاقہ نارمنڈی کا رہنے والا۔