نورنگ[1]

( نَورَنْگ[1] )
{ نَو (و لین) + رَنْگ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جس کے پر نو رنگ کے ہوتے ہیں۔