عربی زبان سے مشتق اسم 'عرس' کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت 'کرنا' بطور مصدر ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔