نورویسٹر

( نَورُویسْٹَر )
{ نَور (و لین) + ویس (ی مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمال مغربی (ہوا) شمال مغرب سے تند ہوا یا طوفان۔