نوری برس

( نُوری بَرَس )
{ نُو + ری + بَرَس }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - وہ فاصلہ جو روشنی، ایک سال میں طے کرتی ہے، نوری سال۔