نوری سال

( نُوری سال )
{ نُو + ری + سال }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - (طبیعیات) وہ فاصلہ جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے۔