نوری فاصلہ

( نُوری فاصِلَہ )
{ نُو + ری + فا + صِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فاصلہ جو نوری سال سے ناپا جائے، وہ فاصلہ جس کو ناپنے کی اکائی نوری برس ہو، مراد، بہت طویل فاصلہ۔