نوری قبول کار

( نُوری قُبُول کار )
{ نُو + ری + قُبُول + کار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) کسی زندہ جسم کا کوئی عضو یا حساس خلیہ جو روشنی میں آنے پر کوئی ردعمل ظاہر کرے، ماخذ نور، نور پذیر۔