نوری مخلوق

( نُوری مَخْلُوق )
{ نُو + ری + مَخ + لُوق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ مخلوق جس کو اللہ تعالٰی نے نور سے پیدا کیا یعنی فرشتے، ملائک (ناری کے مقابل)۔