نوشاد

( نَوشاد )
{ نَو (و لین) + شاد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خوبصورت شہر کا نام، مراد، شہر معشوقاں۔