نوشادرپیکانی

( نَوشادَرِپَیکانی )
{ نَو (و لین) + شا + دَرے + پَے (ی لین) + کا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیرکی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں۔