نوشاہی فقیر

( نَوشاہی فَقِیر )
{ نَو (و لین) + شا + ہی + فَقِیر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سلسلہ نوشاہی سے تعلق رکھنے والا فقیر، سلسلہ نوشاہیہ کا پیرو۔