نوشتہء دیوار

( نَوِشْتَہءِ دِیوار )
{ نَوِش + تَہ + اے + دی + وار }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - غیبی وعید، خدا کی طرف سے تنبیہ، قسمت کا لکھا۔