نوشیدواں

( نوشِیدْواں )
{ نو (و مجہول) + شِد + واں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایران کے ایک مشہور و معروف عدل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ۔