نوطاس رین

( نَوطاس رَین )
{ نَو (و لین) + طاس + رَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کا پہلا پہر، شب کی اولین گھڑی، آغاز شب۔