نوع پرستی

( نَوع پَرَسْتی )
{ نَوع (و لین) + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - فکر و عمل، جس میں انسانی فلاح و بہبود کو اہم ترین سمجھا جاتا ہے۔