نوع سافل

( نَوعِ سافِل )
{ نَو (و لین) + عے + سا + فِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کم تر درجے کا انسان، نچلی سطح کا انسان، مراد، پست کردار کا حامل۔