نوعی بقا

( نَوعی بَقا )
{ نَو (و لین) + عی + بَقا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی نوع کی حیات کا تحفظ۔