سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نوعی حجم
(
نَوعی حَجَم
)
{ نَو (و لین) + عی + حَجَم }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر