نوعی حیات

( نَوعی حَیات )
{ نَو (و لین) + عی + حَیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی۔