نوعی نام

( نَوعی نام )
{ نَو (و لین) + عی + نام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے۔