نوعیت

( نَوعِیَّت )
{ نَو (و لین) + عیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نوع ہونے کی حالت یا کیفیت، نوعی فرق کے لحاظ سے حیثیت۔