نوک دار برعہ

( نوک دار بَرْعَہ )
{ نوک (و مجہول) + دار + بَر + مَہ }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - برمے کی ایک قسم، چھیدنے کا وہ آلہ جس کا سرا تیز اور نکیلا ہو۔