نوک دار کمان

( نوک دار کَمان )
{ نوک (و مجہول) + دار + کَمان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) وہ کمان جس کا شکم دو مساوی قوسین سے بنتا ہے اور جس کے نصف قطر نصف خانے سے بڑے ہوتے ہیں، محراب نما کمان، گاتھی۔