نوک قلم

( نوکِ قَلَم )
{ نو (و مجہول) + کے + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلم کا سرا، نب، مراد، لکھنے کی قوت، تحریر کی کاٹ۔