عربی زبان سے مشتق اسم 'عزت' کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'طلب' لگانے سے مرکب 'عزت طلب' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔