نوک قلم سے

( نوکِ قَلَم سے )
{ نو (و مجہول) + کے + قَلَم + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - قلم کے ذریعے، لکھ کر، تحریر کرکے۔