نوکا

( نَوکا )
{ نَو (و لین) + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کشتی کی ایک قسم، چھوٹی کشتی، ڈونگی، بجرا۔