نوکر پیشہ

( نَوکَر پیشَہ )
{ نَو (و لین) + کَر + پے + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی روزی کا دار و مدار ملازمت پر ہو، جس کا پیشہ ملازمت ہو۔