نوکر شاہی

( نَوکَر شاہی )
{ نَو (و لین) + کَر + شا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تحقیراً) حکومت کے اعلٰی سرکاری افسران جوپس پردہ حکومت چلاتے ہیں، بیورو کریسی۔