نوکری کا بلاوا

( نَوکَری کا بُلاوا )
{ نَو (و لین) + کَری + کا + بُلا + وا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوکری پر حاضر ہونے کا حکم، ملازمت کی پیش کش۔