بدجلو

( بَدجِلَو )
{ بَد + جِلو (و لین) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پاؤں رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا۔