بد خصلت

( بَد خَصْلَت )
{ بَد + خَص + لَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بری خصلتوں والا؛ جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں۔