بد رویہ

( بَد رَوِیَّہ )
{ بَد + رَویْ + یَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا چلن اچھا نہ ہو، جو لوگوں سے اچھا سلوک نہ کرے۔