عربی زبان سے مشتق اسم 'عزت' کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'جد' کے جمع 'اجداد' لگانے سے مرکب 'عزت اجداد' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں مستعمل ملتا ہے۔