بد فرجام

( بَد فَرْجام )
{ بَد + فَر + جام }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو، جس کی عاقبت بخیر نہ ہو۔