بدگنیا

( بَدگُنْیا )
{ بَد + گُن + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ٹیڑھا ہو اور زاویہ قائمہ پر نہ ہو (خصوصاً مکان جو منحوس خیال کیا جاتا ہو)۔