بد گوشت

( بَد گوشْت )
{ بَد + گوشْت (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فاضل گوشت جو کسی مادہ فاسد کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے۔