بد نگاہ

( بَد نِگاہ )
{ بَد + نِگاہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بری نگاہ ڈالنے والا (خصوصاً عورتوں پر)، بدنیتی سے دیکھنے والا (دوسروں کی چیز)؛ نیز بدچشم جس کے دیکھنے سے نظر لگ جائے۔