عزت نفس

( عِزَّتِ نَفْس )
{ عِز + زَتے + نَفْس }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عزت' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد ہی اسم 'نفس' لگانے سے مرکب 'عزتِ نفس' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٠ء کو "افادات مہدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - توقیر ذات، خود داری، غیرت مندی۔
"اخلاق کی زمین عزت نفس اور اعتبار خودی پر قائم ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٥١ )
  • self-respect