بدا بوٹری

( بَدا بُوٹْری )
{ بَدا + بُوٹ + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی سوختی لکڑی جس کی قوت حرارت رسانی 8139 برٹش تھرمل یونٹ ہے۔