بداری کند

( بَداری کَنْد )
{ بَدا + ری + کَنْد }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین قند سے مشابہ ایک بیلدار نبات کی جڑ جس کے پتے اروی کے پتوں کے مانند ہوتے ہیں۔