بدامی

( بَدامی )
{ بَدا + می }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا خوشبودار چاول۔
صفت نسبتی
١ - بادام کے رنگ یا مزے کا۔