بداؤں کے لا لا

( بَداؤُں کے لا لا )
{ بَدا + اُوں + کے + لا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) شہر بداؤں یا بدایوں (یوپی، بھارت) کا لڑکا، (مراداً) مشہور صوفی حضرت محبوب الٰہی قدس سرہ۔