بدخشی

( بَدَخْشی )
{ بَدَخ + شی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - بدخش/بدخشاں سے منسوب، پاکستان خراسان کے درمیان دریائے جیجون کے جنوب میں واقع ایک علاقہ جس کے لعل مشہور ہیں۔