بدر نویس

( بَدَر نَوِیس )
{ بَدَر + نَوِیس }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حساب کی جانچ پڑتال کر کے قابل اعتراض رقموں کی نشاندہی کرنے والا، آڈیٹر۔