بدر الدجی

( بَدْرُ الدُّجٰی )
{ بَد + رُد (ا،ل غیر ملفوظ) + دُجا (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تاریکیوں کا چاند، نہایت اندھیری رات کو روشن کرنے والا چاند۔