بدرا

( بَدَرا )
{ بَدَرا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپاس؛ لاجونتی؛ چھوٹی مولی؛ ایک بوٹی جو دوا میں مستعمل ہے۔