عربی زبان سے مشتق اسم 'عرض' کے آخر پر کسرۂ اضافت ملنے کے بعد عربی اسم 'حال' لگانے سے مرکب 'عرضِ حال' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔