بدرکا

( بَدرِکا )
{ بَد + رِکا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بیر کا پیڑ یا پھل؛ بھارت کے مشہور دریائے گنگا کا ایک منبع اور (ہندو روایات کے مطابق) نر اور ناراین کے رہنے کا مقام۔